راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Mufti Saeed Al Zafar Qasmi Books

Do Fiqhi Risale Kafful Mominat Salat al Salihat By Mufti Kifayatullah Dehlvi دو فقہی رسالے كف المومنات عن حضور الجماعات اور صلوة الصالحات

Do Fiqhi Risale By Mufti Kifayatullah Dehlvi دو فقہی رسالے

مفتی اعظم ہند کے دو فقہی رسالے كف المومنات عن حضور الجماعات اور صلوة الصالحات
مجالس وعظ میں عورتوں کی  شرکت کے متعلق ایک استفتاء کا مفصل جواب جو مفتی اعظم ہند حضرت مولانا مفتی کفایت اللہ صاحب شاہ جہاں پوری رح نے کتب فقہ وفتاوی اور آثار و احادیث… مزید

Pakizgi ka Ihtimam Kijiye By Mufti Saeed Al Zafar Qasmi پاکیزگی کا اہتمام کیجئے از مفتی سعید الظفر قاسمی صاحب

Pakizgi ka Ihtimam Kijiye By Mufti Saeed Al Zafar Qasmi پاکیزگی کا اہتمام کیجئے

بد نظری کا وبال – عفت و عصمت – دعا سے غفلت کے تین اسباب – مرد کی غیرت کا عورتوں پر اثر – انمول شخصیت کی تعمیر ، جھک بازی سے بچیں – دینی ہوشیاری کامل ایمان کا حصہ ہے – نیک اعمال پر استقامت کرنے والوں پر فرشتے… مزید

Roza Ahkam o Masail - روزہ احکام و مسائل

Roza Ahkam o Masail By Mufti Saeed Al Zafar Qasmi روزہ احکام و مسائل

ہمارے مسلمان بھائیوں کی بڑی تعداد ہے جو روزہ ہی نہیں رکھتی ، کچھ اللہ کے بندے ایسے بھی ہیں کہ روزہ تو رکھتے ہیں مگر مسائل کی عدم واقفیت کراہت میں لے جاتی ہے، اس لئے روزہ اور اس کے مسائل کو سیکھنے کی ضرورت ہے، اللہ کا شکر… مزید