Mufti Ubaid ur Rahman Books
-
Tahkeem aur Jarga By Mufti Ubaid ur Rahman تحکیم اور جرگہ
یہ کتاب قبائلی نظام میں رائج جرگہ اور اسلامی شریعت کی رو سے تحکیم (ثالثی) کے باہمی تعلق، تعارف و اہمیت، طریقہ کار اور متعلقہ فقہی مسائل پر لکھی گئی ہے۔ قضاء اور افتاء کے طلبہ، علما اور جرگہ ممبران -
Amliyaat ki Asri Suratein Shari Tanazur mein By Mufti Ubaid ur Rahman عملیات کی عصری صورتیں شرعی تناظر میں
جس میں عملیات کی رائج صورتیں، ان کے اہداف و مقاصد، جھاڑ پھونک، استخارہ، مستقبل بینی اور اس کی مختلف شکلیں، تبرک کا حکم اور متعلقہ مسائل، علم نجوم، رمل، سحر وغیرہ سے استفادہ کرنے اور ان سے متعلقہ مسائل -
Tijarati Sood By Mufti Ubaid ur Rahman تجارتی سود
جس میں خرید و فروخت کے معاملات میں رائج سود کی حیثیت، اس کے ارکان و شرائط، مختلف صورتیں، کاغذی کرنسیوں کے باہم تبادلے کی مختلف صورتوں کے احکام اور سہروں کے کاروبار کا شرعی حکم وغیرہ سے متعلق مسائل















