Sharha Urdu Sharh e Nukhba tul Fikar Book
-
Urdu Sharha Sharh e Nukhba tul Fikar By Maulana Umar Anwar Badakhshani شرح اردو شرح نخبۃ الفکر
ایک ایسی شرح جس میں اصول حدیث کی اصطلاحات سمجھانے پر زور دیا گیا ہے، اور جدید اسلوب میں ایک شرح کے تقاضوں کو بخوبی پورا کیا، نیز نزہۃ و نخبہ دونوں کو مکمل طور پر شارح نے سامنے رکھا -
Tasheel un Nazar Urdu Talkhis Sharh e Nukhbah tul Fikar تسھیل النظر فی تلخیص شرح نخبۃ الفکر اردو
نخبۃ الفکر اور اس کی شرح نزہۃ النظر کے مشکل اور پیچیدہ اصطلاحات کی سوال و جواب کے اسلوب میں تلخیص و تشریح ہے۔ بیان بہت شگفتہ ، بے تکلف سادہ اور رواں ہے اور مسائل کتاب کو نہایت دل











