Surah Yusuf Nasaih wa Fawaid Book Online
-
Surah Yusuf Nasaih wa Fawaid By Mufti Ruh-ul-Amin Al-Nowsherawi سورۃ یوسف سے مستنبط نصائح و فوائد
سورت یوسف میں ذکر شدہ واقعہ کو اللہ تعالی نے احسن القصص کہا ہے، اس لیے کہ اس میں بہت سی حکمتیں نصیحتیں، عبر و دروس، اخلاقی حقائق، قواعد احکام شرعی، اور خوابوں کے متعلق معلومات، طب اور نکاح سے






