
Asan Bayan ul Quran By Maulana Ashraf Ali Thanvi آسان بیان القرآن
تصنیف: حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ - تسہیل نگار: حضرت مولانا عقیدت الله قاسمی - نظرثانی: مولانا مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری
تصنیف: حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ - تسہیل نگار: حضرت مولانا عقیدت الله قاسمی - نظرثانی: مولانا مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری
مولانا عمر انور بدخشانی ( استاذ جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن ) حفظہ اللہ نے بڑی محنت سے ان دونوں تفسیروں کو اس طرح جمع فرمایا ہے کہ آج کے عام آدمی کے لیے ان سے استفادہ آسان ہو گیا ہے ، بیان القرآن میں جو دقیق علمی اصطلاحات تھیں ان کو آسان کر کے بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے، اور تفسیر عثمانی کو اس ترتیب کے ساتھ جمع کیا گیا ہے کہ اس سے مسلسل استفادہ آسان ہو گیا ہے۔