Taqreeb ut Tahzeeb Book
-
Taqreeb ut Tahzeeb Urdu By Allama Ibn e Hajar Asqalani تقریب التہذیب اردو
علم الرجال پر مشتمل مشہور کتاب تہذیب التہذیب جس میں راویوں کے حالات قدرے تفصیل کے ساتھ ہیں اور آئمہ حدیث کے اقوال بھی درج ہیں۔ ان سے مستنبط کر کے حافظ ابن حجر رحمہ اللہ تعالٰی نے اپنی آراء










