Tarikh e Makkah Mukarramah Book
-
Tarikh e Makkah Mukarramah By Dr. M Ilyas Abdul Ghani تاریخ مکہ مکرمہ
اس کتاب میں مکہ مکرمہ کی تاریخ کو آغاز سے لے کر موجودہ دور تک کے اہم مراحل بیان کیے گئے ہیں۔ حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہما السلام کے دور سے لے کر ظہورِ اسلام تک مکہ کے حالات۔










