The Historical Places of Baitullah Book
-
The Historical Places of Baitullah & Makkah By Maulana Arsalan Bin Akhtar تصاویر بیت اللّٰہ اور مکہ المکرمہ
بیت اللہ اور مسجد حرام کے اندرونی مناظر کی نایاب تصاویر اور مکۃ المکرمہ میں موجود حضور ﷺ اور صحابہؓ سے منسوب مقدس مقامات، مساجد، مکانات، کنویں اور پہاڑ کی رنگین تصاویر کا یادگار تصویری البم۔





