Urdu Sharh Mukhtasar ul Qudoori Online
-
Al Tauzih al Zaruri Urdu Sharh al-Quduri By Mufti Habibullah Qasmi التوضیح الضروری اردو شرح مختصر القدوری
مختصر القدوری کی اس شرح میں نحوی، صرفی اور لغوی بحثوں نیز ترجمہ اور عبارتوں کی توضیح سے اجتناب کرتے ہوئے عام فہم انداز پر صرف مسائل کی تشریح کی گئی ہے، راجح اور مفتی بہ اقوال ذکر کئے گئے











