Urdu Sharh Muwatta Imam Malik
-
Tohfa Al Talib Sharh Muwatta Imam Malik By Maulana Muhhammad Abbas Qasmi تحفۃ الطالب شرح اردو موطا امام مالک
عبارت با اعراب ، با محاورہ ترجمہ ، جامع تشریح ، مسائل کی تفصیل ، مختلف فیہ مسائل میں مذاہب ائمہ مع الدلائل ، حنفی نقطہ نظر کی وجہ ترجیح ، حدیث کے مشکل الفاظ کے لغوی اور مرادی معنی -
Tanqih ul Masalik Sharh Muwatta Imam Malik By Maulana Muhhammad Alamgir Danish Qasmi تنقیح المسالک شرح اردو موطا امام مالک
تنقیح المسالک شرح اردو موطا امام مالک۔ حل کتاب کے ساتھ ساتھ مسائل کی تفصیلات اور ائمہ کے مذاہب ، استدلال و جوابات کی صراحت۔ شارح: مولانا مفتی محمد عالمگیر دانش قاسمی سیتامڑھی






