Urdu Sharh Nuzha al Nazar online
-
Noor ul Qamar Sharh Nuzhatun Nazar By Maulana Habib ur Rahman Al Azami نور القمر شرح نزہۃ النظر
بااعراب لفظی ترجمہ کے ساتھ مشکل اور پیچیدہ عربی عبارات کو بہت آسان اور عام فہم انداز میں واضح کیا گیا ہے۔ مضمون سمجھنے کے لیے ایک بہترین اور معاون کتاب ہے۔ مولانا حبیب الرحمن اعظمی استاذ حدیث دارالعلوم دیوبند -
Tohfatul Qamar Urdu Sharh Nuzhatun Nazar By Mufti Muhammad Shahid Qasmi تحفۃ القمر اردو شرح نزہۃ النظر
عبارت پر صحیح اعراب و سلیس و شگفتہ ترجمہ کیا گیا ہے۔ اصطلاحات کی جامع مانع تعریف اور ان کی مثالوں سمیت تشریح کر دی گئی ہے۔ مشکل ترکیبوں کا حل اور مغلق عبارتوں کی تحلیل کی گئی ہے۔ افراط











