Tahzeeb al Tahawi Urdu Sharha Ma’ani al Athar By Maulana Shamsul Haq Shahabzai تہذیب الطحاوی اردو شرح شرح معانی الآثار

Download (5MB)
تہذیب الطحاوی شرح اردو شرح معانی الآثار
امام ابو جعفر الطحاوی کی مشہور کتاب شرح معانی الآثار کی ایک جامع اور مستند اردو خلاصہ ہے۔ ہر مذہب کو الگ الگ عنوان دے کر بیان کیا گیا ہے، اس سلسلے میں ” فذهب قوم ، وخالفهم آخرون “ کا مصداق متعین کرنے میں بڑی احتیاط سے کام لیا گیا ہے۔ دلائل کے انتخاب ، طرز استدلال اور ان کے جوابات میں جامعیت اور تسہیل پیدا کرنے کے لیے پوری جدو جہد اور محنت کی گئی ہے۔ حدیثوں کو اصل عبارت میں لکھنے کے بعد ” استدلال ” کے عنوان سے طرز استدلال بھی تحریر کر دیا گیا ہے۔ مرجوح مذاہب کے دلائل کے جوابات دیئے گئے ہیں۔ راجح مذہب کے دلائل بیان کرنے کے بعد اس کی تائید کے لیے نظر کا خلاصہ پیش کر دیا گیا ہے۔ درجہ عالمیہ (دورہ حدیث) کے طلبہ کی درسی ضروریات کو سامنے رکھ کر لکھی گئی ہے۔
تالیف: مولانا شمس الحق شہاب زئی، فاضل جامعہ اسلامیہ بنوری ٹاؤن، استاد جامعۃ الرشید کراچی
صفحات: 297
ناشر: الفلاح کراچی
Related Books







![Hazrat Umar [R.A] ka Qaidana Kirdar By Qari Roohullah Madni حضرت عمر رض کا قائدانہ کردار](https://besturdubooks.net/wp-content/uploads/2017/09/HAZRAT-UMAR-R.A-KA-QAIDANA-KIRDAR.jpg)

Leave a Reply