تجوید للحفاظ و الحافظات کا تعلیمی نصاب مع کتب و شروحات
تجوید کا یہ کورس تعلیمی بورڈ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا مرتب کردہ ہے۔ یہ نصاب دو سال کے دورانیے پر مشتمل ہے۔
داخلہ کے لئے وفاق کی سندِ حفظ شرط ہے۔ طلبہ و طالبات کو وفاق المدارس کا امتحانِ تجوید پاس کرنے پر شہادۃ التجوید جاری کی جاتی ہے۔
حافظ اور حافظہ کے لئے تجوید کورس وفاق المدارس العربیہ پاکستان
سال اول (پہلا سال) |
---|
خلاصۃ التجوید از حضرت قاری اظہار احمد تھانوی صاحب |
جمال القرآن از حضرت مولانا اشرف علی صاحب تھانوی |
حدر ابتدائی دس پارے |
ترتیل پاره ۲۹ و ۳۰ مع عملی اجراء قواعد تجوید |
علم الصرف حصہ اول از مولانا مشتاق احمد صاحب چرتھاولی صاحب |
تعلیم الاسلام دو حصے از مولانا مفتی محمد کفایت اللہ دہلوی صاحب مع سیرت الرسول ﷺ (مرتبہ وفاق) |
سال دوم (دوسرا سال) |
---|
فوائد مکیہ از حضرت مولانا عبد الرحمن صاحب مکی |
المقدمة الجزريه مع ترجمہ و حفظ ابیات |
حدر آخری بیس پارے |
ترتیل پاره ۲۸ مع عملی اجراء قواعد |
علم الصرف حصہ دوم از مولانا مشتاق احمد صاحب چرتھاولی صاحب |
تعلیم الاسلام آخری دو حصے از مولانا مفتی محمد کفایت اللہ دہلوی صاحب |
برائے مطالعہ: جامع الوقف مع معرفۃ الوقوف (مولانا قاری محب الدین احمد صاحب لکھنوی) |
تجوید للحفاظ / حافظات کتابیں اور شروحات
خلاصۃ التجوید
از حضرت قاری اظہار احمد تھانوی صاحب
جمال القرآن
از حضرت مولانا اشرف علی صاحب تھانوی
ہدیۃ العثمانی شرح جمال القرآن
افادات: مولانا قاری محمد رمضان صاحب
علم الصرف
از مولانا مشتاق احمد صاحب چرتھاولی صاحب
تعلیم الاسلام
از مولانا مفتی محمد کفایت اللہ دہلوی صاحب
فوائد مکیہ
از حضرت مولانا عبد الرحمن مکی صاحب
جامع الوقف مع معرفۃ الوقوف
از مولانا قاری محب الدین احمد صاحب لکھنوی
توضیح الوقف اردو حاشیہ جامع الوقف
محشی: قاری محمد صدیق سانسرودی فلاحی صاحب
غلطی کی نشاندہی یا معلومات/مشورہ کے لئے نیچے کمینٹس میں رابطہ کریں