Best Urdu Books
Read Online
Download (1MB)
Link 1 Link 2
طلاق ثلاث صحیح مآخذ کی روشنی میں
کتاب ایک مجلس کی تین طلاق کے مسئلہ کے بیان پر مشتمل ہے۔ اس میں ان شرعی دلائل کا احاطہ کیا گیا ہے جن کی بنیاد پر جمہور علمائے امت کا یہ موقف ہے کہ اگر کوئی شخص ایک ہی وقت میں تین طلاقیں دے دے، تو وہ تینوں واقع ہو جاتی ہیں۔
تالیف: مولانا حبیب الرحمن اعظمی قاسمی استاذ حدیث دار العلوم دیوبند
صفحات: ۹۹ ناشر: جمعیۃ علماء ہند
Ad
Follow us on our WhatsApp Channel
Related Books
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Comment *
Name *
Email *
Website
Share this Book
Leave a Reply