شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی کے ان علمی دروس کا مجموعہ جو انہوں نے مدرسہ مظاہر علوم سہارنپور میں صحیح بخاری پڑھاتے ہوئے دیے تھے۔ تراجم کی مطابقت، مشکل الفاظ کی تشریح، ائمہ کرام کے مسالک اور ان کے دلائل کااختصار و جامعیت کے ساتھ بیان۔ حدیث کے گہرے فہم کے لیے بے مثال تصنیف
Leave a Reply