یہ شرح تین بڑے جلیل القدر محدثین کے علوم اور صحیح بخاری پر ان کی ابحاث کا مجموعہ ہے۔ دورۂ حدیث کے طلبہ کے لیے بخاری شریف کے پوشیدہ اسرار و رموز، فقہی ابحاث اور امام بخاری کی تراجم ابواب کی حکمتیں سمجھنے کے لیے ایک بہترین علمی سرمایہ ہے
افادات: قطب العالم مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ، شیخ العرب والعجم مولانا سید حسین احمد مدنی رحمہ اللہ، شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا رحمہ اللہ
مرتب: استاذ العلماء مولانا محمد عبد القادر قاسمی فاضل دیوبند
Leave a Reply