دوران درس سنن ترمذی کے ابواب البیوع پر مفتی تقی عثمانی صاحب کے دیے گئے درسی تقاریر کا مجموعہ ہے۔ روزمرہ کے مالی و معاشرتی معاملات کو حدیث اور فقہ کی روشنی میں آسان اور عام فہم انداز میں واضح کیا گیا ہے۔ دار العلوم کراچی کے استاد مولانا محمد عبد اللہ میمن نے نہایت عرق ریزی سے کتابی صورت میں مرتب کیا ہے۔
Leave a Reply