یہ مولانا محمد سرفراز خان صفدر صاحب کے ترمذی پڑھاتے وقت کے دیے گئے دروس کا مجموعہ ہے، انتہائی سہل، رواں اور عام فہم انداز ہے۔ مختصر مگر جامع: علمِ حدیث کی طویل ابواب کی تشریحات کو طوالت سے بچا کر نہایت نچوڑ اور خلاصے کی شکل میں پیش کیا گیا ہے۔ حناف کے موقف اور فقہی مسائل کی قوی اور واضح دلائل سے وضاحت کی گئی ہے۔ کتاب میں احادیث اور ان کا ترجمہ نہیں دیا گیا ہے۔
Leave a Reply