Download (8MB)
تاریخ جامعہ اسلامیہ ڈابھیل
سال ۱۳۴۶ھ سے ۱۴۰۵ھ تک کے فضلا و شیوخ، مدرسین و متعلیقین حضرات کی تفصیلات، جامعہ کے مکمل حالات، خدمات، تعمیرات، شخصیات و کردار کی حامل مکمل تاریخی دستاویز، اکابر حضرات کی قلمی تحریرات کا عکس۔ مدارس کے انتظام و اہتمام سے منسلک حضرات کیلیے بے شمار مفید معلومات پر مشتمل ایک نایاب تصنیف
تصنیف: مولانا فضل الرحمن صاحب اعظمی استاذ الحدیث جامعہ ڈابھیل
صفحات: ۵۱۶
ناشر: ادارہ تالیفات اشرفیہ ملتان
Leave a Reply