Tarikh e Madinah Munawwarah By Dr. M Ilyas Abdul Ghani تاریخ مدینہ منورہ

Download (15MB)
تاریخ مدینہ منورہ مصور
اس کتاب میں مدینہ منورہ کی تقریبا ۱۵۰ قدیم وجدید تصاویر و نادر نقشے ہیں۔ تمام معلومات احادیث صحیحہ اور معتمد کتابوں سے منقول ہیں ۔ مدینہ منورہ کے فضائل ، اسکی حدود اور بعض انصاری قبائل کا موقع محل واضح کیا ہے ۔ تاریخی مساجد، انکا محل وقوع اور خادم حرمین شریفین شاہ فہد بن عبدالعزیز کے دور میں انکی تعمیر و توسیع کا تذکرہ ہے۔ بعض تاریخی کنووں ، وادیوں ، پہاڑوں اور غزوات کے مقامات کا بیان ہے۔ مدینہ منورہ کی بعض ترقیاتی سرگرمیاں اور اسلامی مراکز کا مختصر تذکرہ ہے۔
مرتب : ڈاکٹر محمد الیاس عبد الغنی
صفحات: ۱۵۹
Related Books










Leave a Reply