Tarikh e Makkah Mukarramah By Dr. M Ilyas Abdul Ghani تاریخ مکہ مکرمہ

Download (17MB)
تاریخ مکہ مکرمہ
اس کتاب میں مکہ مکرمہ کی تاریخ کو آغاز سے لے کر موجودہ دور تک کے اہم مراحل بیان کیے گئے ہیں۔ حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہما السلام کے دور سے لے کر ظہورِ اسلام تک مکہ کے حالات۔ مختلف ادوار جیسے قریش، خلفائے راشدین، اموی، عباسی، عثمانی اور سعودی دور میں کعبہ کی ہونے والی تعمیر و توسیع۔ حجرِ اسود، مقامِ ابراہیم، حطیم، ملتزم، اور زمزم کے کنویں کی تاریخ اور فضائل۔ غار حرا اور غار ثور کی تاریخی اور ایمانی اہمیت۔ منیٰ، مزدلفہ اور عرفات کے میدانوں کی جغرافیائی اور تاریخی حیثیت۔ رنگین تصاویر اور نقشے سے مزین۔
مرتب : ڈاکٹر محمد الیاس عبد الغنی
صفحات: ۱۶۸
Related Books










Leave a Reply