یہ مجموعہ مستند احادیثِ مبارکہ پر مشتمل جس میں عربی متن کے ساتھ ساتھ سلیس اردو ترجمہ اور جامع تشریح فراہم کی گئی ہے، تاکہ عام قارئین علم احادیث کے مفہوم اور رسول اللہ ﷺ کی سنتوں کو آسانی سے سمجھ سکیں۔ یہ مجموعہ نہ صرف عقائد، عبادات اور اخلاقیات جیسے اہم موضوعات کا احاطہ کرتا ہے، بلکہ دورِ جدید کے شکوک و شبہات کا علمی جواب دیتے ہوئے سنتِ نبوی کی حجیت اور اہمیت کو بھی مضبوط دلیلوں سے واضح کرتا ہے
Leave a Reply