
Read Online
Download (9MB)
Link 1 Link 2
تسہیل الدرۃ اردو شرح الدرۃ المضیئۃ
متعدد علماء اور قراء نے ” الدرة المضيئة “ کی عربی اور اردو شروح لکھیں ہیں ، اُن سب میں صرف درہ کا حل تو موجود ہے، مگر شاطبیہ کا تذکرہ یا تو سرے سے نہیں یا پھر استشہاد کے طور پر صرف اشعار درج ہیں۔ موجودہ زمانہ میں کم ہمتی عام ہے، طالب علم درۃ حل کرنے کیلئے شاطبیہ کو دوبارہ حل کرتے ہیں، تاکہ آئمہ ثلاثہ کی اپنی اصل سے قراءات میں موافقت یا مخالفت واضح ہو جائے ، اس میں ایک تو وقت بہت صرف ہوتا ہے اور دوسرا طالب علم کو دگنی محنت کرنی پڑتی ہے، اور درہ سمجھنے میں بھی مشکل پیش آتی ہے۔ اس شرح میں درہ کے ہر اختلاف کے حل کے ساتھ ائمہ ثلاثہ کا اپنی اصل کے ساتھ اختلاف بھی واضح کیا گیا ہے اور پھر اسی اختلاف کے ذیل میں شاطبیہ کے اشعار اور ان کا حل بھی موجود ہے۔
تالیف: قاری قسمت الله صاحب استاد جامعہ دار العلوم کراچی
Leave a Reply