Download (11MB)
تسهیل بیضاوی ترجمہ و شرح اردو تفسیر بیضاوی
اعراب۔ بین السطور ترجمہ۔ تنقیح عبارت۔ توضیح اغراض۔ اساتذہ کرام اور طلبہ عظام کے لیے فہم و تفہیم کتاب میں یکساں مفید۔ تعبیر نہایت سادہ، آسان اور عام فہم۔ شامل نصاب حصہ کی تفسیر۔
تالیف: حضرت مولانا حافظ مجیب الرحمن صاحب پروآ – مدرس جامعہ محمدیہ پروآ ، مدیر دار العلوم اسلامیہ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان
صفحات: ۴۰۲
ناشر: مکتبہ امدادیہ ملتان
فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔