تصحیح الخیال تلخیص و ترجمہ تحقيق المقال في تخريج احاديث فضائل الاعمال – تبلیغی جماعت کی معروف کتاب فضائل اعمال کے متعلق شبہات کا ازالہ و تخریج احادیث
ضعیف احادیث کا تفصیلی حکم ، فضائل اعمال میں ان کا مقام، علماء سلف کا ضعیف احادیث کے تعلق سے مزاج و مذاق، فضائل اعمال میں موجود اساسی احادیث کی تخریج اور اس کے مقام و مرتبہ کی تعیین حقائق کی روشنی میں کی گئی ہے۔ اسی طرح سلاسل صوفیاء کا برحق ہونا صوفیاء مقابلہ خصوصا ابن تیمیہ اور شیخ محمد بن عبد الوہاب وغیرہ کی ان سے وابستگی ، ان کے اوراد و اشغال کشف و کرامات کا تفصیلی طور پر ذکر کر کے اس باب کے سارے اعتراضات کے جوابات دینے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے۔
مترجمین: مولانا سید احمد ومیض صاحب ندوی ، مولانا میر رضوان اللہ صاحب قاسمی
Leave a Reply