یہ ہدایہ کی ایک مفصل اور جامع شرح ہے۔ اعراب اور لفظی ترجمہ کے بعد خلاصہ بیان کیا گیا ہے، تفصیل کے ساتھ دلائل ذکر کی گئی ہیں،، راجح قول کی وضاحت کی گئی ہے، حسب ضرورت تخریج احادیث و نصوص اور جدید مسائل کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اردو میں تسلسل و روانگی کا اہتمام کیا گیا ہے۔ طلبہ و اساتذہ کے لیے یکسان مفید ہے
جلد۴: باب اللعان تا آخر کتاب النکاح، کتاب العتاق، کتاب الایمان، کتاب الحدود۔
جلد ۵: کتاب السرقۃ، کتاب اللقیط، کتاب اللقطۃ، کتاب الاباق، کتاب المفقود، کتاب الشرکۃ۔
جلد ۶: کتاب البیوع، کتاب الکفالۃ، کتاب الحوالۃ۔
جلد ۷: کتاب ادب القاضی، کتاب الشہادات، کتاب الوکالۃ، کتاب الدعوی، کتاب الاقرار۔
جلد ۸: کتاب الصلح، کتاب المضاربۃ، کتاب الودیعۃ، کتاب العاریۃ، کتاب الہبۃ، کتاب الاجارۃ، کتاب المکاتب، کتاب الولاء، کتاب الاکراہ، کتاب الحجر، کتاب الماذون، کتاب الغصب۔
جلد ۹: کتاب الشفعۃ، کتاب المزارعۃ، کتاب المساقاۃ، کتاب الذبائح، کتاب الکراہیۃ، کتاب احیاء الموات۔
جلد ۱۰: کتاب الاشربۃ، کتاب الصید، کتاب الرہن، کتاب الجنایات، کتاب الدیات۔
جلد ۱۱: کتاب الدیات، کتاب المعاقل، کتاب الوصایا، کتاب الخنثی۔
Leave a Reply