Tibyan ul Furqan By Maulana Abdul Majeed Ludhianvi تبیان الفرقان

Advertisement ⚠

Advertisement ⚠

Related Books

  • Hal Shuda Parchajat Darja Sadisa - حل شدہ پرچہ جات درجہ سادسہ

    Hall Shuda Parchajat Darja Sadisa – حل شدہ پرچہ جات درجہ سادسہ

  • Islam aur Nasraniyat - اسلام اور نصرانیت

    Islam aur Nasraniyat By Maulana Muhammad Idrees Kandhalvi اسلام اور نصرانیت

  • Maut kay Sabaq Amoz Waqiat aur Husn e Khatima ki Tadabeer - موت کے سبق آموز واقعات اور حسن خاتمہ کی تدابیر

    Maut kay Sabaq Amoz Waqiat aur Husn e Khatima ki Tadabeer By Allama Zain ud Din موت کے سبق آموز واقعات اور حسن خاتمہ کی تدابیر

  • Raozat Us Saleheen Urdu Sharh Riaz Us Saleheen روضۃ الصالحین اردو شرح ریاض الصالحین

    Raozatus Saleheen Urdu Sharh Riaz us Saleheen By Maulana Muhammad Husain Siddiqi روضۃ الصالحین اردو شرح ریاض الصالحین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Responses

  1. محمد آصف ریحان مردانوی

    السلام علیکم
    ہم مزید جلدوں کے انتظار تھے آپ نے چوتھی جلد ڈیلیٹ کردی وجہ سمجھ میں نہیں آئی کیونکہ اسے ڈاونلوڈ کرچکا ہوں ابھی دیکھی نہیں کوئی فنی خرابی تو نہیں
    باقی آپ جو کام کر رہے ہے اللہ آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے
    یہ اللہ کا بہت بڑا کرم ہے جس کتاب کی طلب اور ضرورت پڑھتی ہے تو اللہ آپ جیسے خدام دین سے ہماری مدد غیب سے فرما دیتے ہیں مجھے اس تفسیر کافی طلب تھی گذشتہ کئی ماہ سے صرف ایک دو جلدیں انٹرنیٹ پر ملی تھی اللہ تعالیٰ آپ کو مزید توفیق اور استقامت عطا فرمائے اور آپ کو دونوں جہانوں کی کامیابی عطا فرمائے آمین

    1. Admin

      وعلیکم السلام۔۔۔۔

      لنک دوبارہ اپڈیٹ کردی۔
      دراصل ویب سائٹ میں کچھ مسائل ھیں ان پر کام ھورھا ھے۔ اس جوڑ توڑ سے یہ کتاب بھی متاثر ھوگئی ھے۔ ابھی بھی کام چل رھا ھے دعاؤں کی درخواست ھے اللہ تعالی آسانی فرمائیں۔
      یاد دھانی کا بے حد شکریہ آصف بھائی

      جزاکم اللہ خیرا

  2. ابو الحسان

    جزاکم اللہ خیرا،،اللہ تعالی تمام کارکنان کو دونوں جھاں میں بھر پور اور بھترین جزا عطا فرمائے۔

    1. Admin

      آمین بجاہ رب العالمین

      تشکر

  3. Muhammad tayab hassan

    ” تبیان الفرقان ” اور بھی جلدیں ہیں تو بتلائیے please iski our jildain b jadi upload kar dain ALLAH apko aafiyat day ameen

    1. Admin

      جی باقی جلدیں سکین ھورھی ھیں۔ بہت جلد پیش خدمت کی جائیں گی۔
      شکریہ

  4. نورمحمدبن محمودالرحمن تونزے

    کیا ” تبیان الفرقان ” اور بھی جلدیں ہیں تو بتلائیے شکریہ

    1. Admin

      جی۔ انتظار فرمائیں۔ بہت جلد ان شاء اللہ

  5. آصف ریحان مردانوی

    السلام علیکم
    اس کی بقیہ جلدیں بھی اپلوڈ کروادیں
    بڑی مہربانی ہوگی

    1. Admin

      ضرور ان شاء اللہ۔
      آپ کی دعاؤں کی ضرورت ھے۔
      شکریہ