Tohfa tul Miraat Urdu Duroos Al Mishkat By Qari Muhammad Tahir Raheemi تحفۃ المراٰۃ اردو دروس المشکوۃ

Read Online

Tohfa tul Miraat Urdu Duroos Al Mishkat By Qari Muhammad Tahir Raheemi تحفۃ المراٰۃ اردو دروس المشکوۃ

Download (7MB)

Link 1      Link 2

تحفۃ المرآۃ فی دروس المشکوۃ مع مقدمہ مبادی علم حدیث، کوائف مشکاۃ المصابیح
تصنیف: مولانا قاری محمد طاہر رحیمی صاحب
افادات جدیدہ: از استاد الحدیث مولانا خورشید احمد استاد جامعہ خیر المدارس ملتان
صفحات: ۴۰۳
اشاعت: ۱۴۳۰ / ۲۰۰۹
ناشر: مکتبہ عمر بن خطاب ملتان

اُردو عبارت کو سہل ، سادہ عام فہم اور سلیس بنانے کی پوری کوشش کی گئی۔ تقریر کی ترتیب میں خیر الکلام ماقل ودل کے زریں اصول کو مد نظر رکھا گیا ہے اور بہت ہی ہی مختصر اور جامع انداز میں تقاریر مشکوۃ کا مرقع پیش کرنے کی سعی کی گئی ہے۔ ابتداء میں علم حدیث کے مبادی اور مشکوۃ شریف کے کوائف و متعلقات پر مشتمل ایک مقدمہ شامل  تقریر کیا گیا ہے۔ زیادہ تر مباحث مشکوۃ جلد اول سے متعلق ہیں حالات و تعارف رجال کا سلسلہ بنظر اختصار صرف باب الوسوسہ تک باقی رکھا گیا ہے۔ كتاب الطہارۃ سے اخیر کتاب تک اکثر بیشتر مسائل خلافیہ کی تفصیل پر انحصار کیا گیا ہے۔ نقل مذاہب ائمہ اربعہ میں مختلف و متعدد روایات کے مواقع پر صرف ارجح و مشہور تر روایت پر اعتماد کیا گیا ہے اور اختصار و سہولت کے پیش نظر دیگر روایات ترک کر دی گئی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *