علماء دیوبند کا دینی رخ اور مسلکی مزاج اکابر علمائے دیوبند کے مسلک و مشرب اور مزاج و مذاق کی وہ خوشبو جو علماء دیوبند کے فکر و عمل سے پھوٹی ، حضرت قاری صاحب کے قلب و ذہن نے اُسے جذب کرکے اس کتاب میں الفاظ و نقوش کی شکل دے دی ہے اور حضرات علماء دیوبند کے فکر و عمل کو اس طرح کھول کھول کر بیان فرما دیا ہے کہ اس میں کوئی التباس و اشتباه باقی نہیں رہا۔
Leave a Reply