Urdu Daira Marif e Islamia By University of Punjab اردو دائرہ معارف اسلامیہ

   

Urdu Daira Marif e Islamia - اردو دائرہ معارف اسلامیہ

Read Online

Mukhtasar

Vol 01     Vol 02     Vol 03

Vol 04     Vol 05     Vol 06

Vol 07     Vol 08     Vol 09

Vol 10     Vol 11     Vol 12

Vol 13     Vol 14-1     Vol 14-2

Vol 15     Vol 16-1     Vol 16-2

Vol 17     Vol 18     Vol 19

Vol 20     Vol 21     Vol 22

Vol 23     Vol 24

Takmila1     Takmila2

New Version

Vol 01     Vol 02

 

Download Link 1

Mukhtasar (30MB)

Vol 01 (24MB)     Vol 02 (36MB)

Vol 03 (35MB)     Vol 04 (34MB)

Vol 05 (24MB)     Vol 06 (40MB)

Vol 07 (25MB)     Vol 08 (35MB)

Vol 09 (22MB)      Vol 10 (29MB)

Vol 11 (32MB)     Vol 12 (36MB)

Vol 13 (17MB)

Vol 14-1 (12MB)   Vol 14-2 (20MB)

Vol 15 (106MB)

Vol 16-1 (21MB)   Vol 16-2 (20MB)

Vol 17 (20MB)     Vol 18 (20MB)

Vol 19 (17MB)     Vol 20 (22MB)

Vol 21 (31MB)     Vol 22 (16MB)

Vol 23 (12MB)     Vol 24 (11MB)

Takmila1 (24MB)     Takmila2 (24MB)

New Version

Vol 01(24MB)     Vol 02(25MB)

 

Download Link 2

Mukhtasar (30MB)

Vol 01 (24MB)     Vol 02 (36MB)

Vol 03 (35MB)     Vol 04 (34MB)

Vol 05 (24MB)     Vol 06 (40MB)

Vol 07 (25MB)     Vol 08 (35MB)

Vol 09 (22MB)      Vol 10 (29MB)

Vol 11 (32MB)     Vol 12 (36MB)

Vol 13 (17MB)

Vol 14-1 (12MB)   Vol 14-2 (20MB)

Vol 15 (106MB)

Vol 16-1 (21MB)   Vol 16-2 (20MB)

Vol 17 (20MB)     Vol 18 (20MB)

Vol 19 (17MB)     Vol 20 (22MB)

Vol 21 (31MB)     Vol 22 (16MB)

Vol 23 (12MB)     Vol 24 (11MB)

Takmila1 (24MB)     Takmila2 (24MB)

New Version

Vol 01(24MB)     Vol 02(25MB)

اردو دائرہ معارف اسلامیہ دراصل دائرۃ المعارف الاسلامیہ یا انسائیکلوپیڈیا آف اسلام  جو جامعہ لائیڈن، نیدرلینڈز سے 1913ء سے 1938ء کے وسطی زمانہ میں شائع ہوتا رہا کا ترجمہ نہیں کیونکہ وہ کافی حد تک مغربی ذہن کا نمائندہ اور عکاس ہے بلکہ اساس کار کے طور پر اس کو سامنے رکھا گیا۔ اس سے قبل اردو زبان میں کوئی دائرۃ المعارف اسلام، تاریخ اسلام اور مشاہیر اسلام کے حوالے سے موجود نہ تھا۔ 1948ء میں جامعہ پنجاب کے تحت منعقد ہونے والی پہلی اردو کانفرنس میں پرنسپل اورئینٹل کالج، جامعہ پنجاب ڈاکٹر مولوی محمد شفیع، لیکچرار اردو، اورئینٹل کالج، جامعہ پنجاب ڈاکٹر سید عبد اللہ نے یہ تجویز پیش کی کہ جامعہ پنجاب ایک اسلامی دائرۃ المعارف کے ترجمہ کا بیڑا اُٹھائے جیسے کہ جامعہ لائیڈن  نے دائرۃ المعارف الاسلامیہ شائع کیا۔ اِس تجویز پر عملدرآمد 1950ء میں ہوا جب جامعہ پنجاب میں ایک ادارہ اِس کام کے لیے قائم کیا گیا جو بعد ازاں شعبہ اردو دائرہ معارف اسلامیہ کہلایا۔ 1964ء میں اس کی پہلی جلد طبع ہوئی اور آخری جلد 1989ء میں شائع ہوئی اور پھر ان تمام جلدوں کا اشاریہ جلد 24 کی صورت میں 1993ء میں شائع ہوا۔ بعد ازاں پروفیسر ڈاکٹر محمود الحسن عارف کی نگرانی میں اردو دائرہ معارف اسلامیہ کا اختصار کیا گیا۔ جسے قیام پاکستان کے پچاس سال پورے ہونے پر 1997ء میں ایک جلد میں ’’مختصر اردو دائرہ معارف اسلامیہ‘‘ کے نام سے شائع کیا گیا۔ پھر پروفیسر ڈاکٹر محمود الحسن عارف کی ادارت میں مزید کام کیا گیا جسے تکملہ اردو دائرہ معارف اسلامیہ کے نام سے جلد اول مارچ 2002ء اور جلد دوم جون 2008ء میں دانش گاہ پنجاب نے شائع کی۔ اردو دائرہ معارف اسلامیہ علمی، تاریخی، ادبی تحقیقی اور ثفافتی اعتبار سے ایک قابل قدر اور لائق ستائش کارنامہ ہے جو کہ ہر بڑی لائبریری کی ضرورت ہے۔

    

  فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

آپ کی رائے یا تبصرہ

This Post Has 4 Comments

  1. Ali

    Dear Publisher, Vol 9 is repeated twice, instead of uploading Vol 10 it is Vol 9 that is uploaded again with the name of Vol 10, Vol 10 is not given, please upload vol 10. thanks.

    1. Best Urdu Books

      Link has been updated. thanks

      1. Ali

        Thanks for uploading vol 10.