Usool e Tafseer wa Uloom Quran By Maulana Muhammad Yousuf Banuri اصول تفسیر و علوم قرآن

Download (3MB)
منتخبات اصول تفسیر و علوم قرآن
پیش نظر کتاب محدث العصر حضرت مولانا سید محمد یوسف بنوری کی علوم قرآن کے موضوع پر عربی تالیف “يتيمة البيان” کا اردو ترجمہ ہے، حضرت بنوری رح نے جامعہ اسلامیہ ڈابھیل کے زمانہ تدریس میں اپنے شیخ استاذ امام العصر محدث کبیر مولانا محمد انور شاہ کشمیری رح کی مشہور کتاب مشکلات القرآن کا مقدمہ “يتيمة البيان لمشكلات القرآن“ کے نام سے تحریر فرمایا جو اس کتاب کے ساتھ مجلس علمی کی طرف سے اب تک شائع ہوتا رہا، اس کے چالیس سال بعد ۱۳۹۶ھ میں یہی مذکورہ بالا مقدمہ مزید علمی نکات کے اضافے اور نظر ثانی کے بعد “يتيمة البيان في شيئ من علوم القرآن“ کے نام سے علیحدہ مستقل کتابی صورت میں شائع ہوا، یہ اضافات در اصل وہ محاضرات تھے جو ۱۳۷۹ ھ کے ماہ رمضان میں آپ نے طلبہ کرام کے سامنے پیش کیے تھے۔
تاليف: محدث العصر حضرت مولانا سید محمد یوسف بنوری
ترجمہ: مولانا سید سلیمان یوسف بنوری
منتخب موضوع
Related Books







Leave a Reply