ٹیلی ویژن (ٹی وی) کی شرعی حیثیت و حکم پر اپنی نوعیت کی پہلی کتاب، جس میں عقلی و شرعی دلائل اور علمائے اسلام و عقلائے زمانہ و ماہرین سائنس و سماجیات کی مستند تحریروں سے ٹیلی ویژن کا حکم بیان کیا گیا ہے اور متعلقہ تمام مباحث پر سیر حاصل کلام کیا گیا ہے۔
Leave a Reply