یہ نخبۃ الفکر (متن) کی شرح ہے نہ کہ نزہۃ النظر (شرح) کی۔ عبارت با اعراب کے ساتھ سلیس ترجمہ کیا گیا ہے اور پھر درسی طرز پر تشریح کی گئی ہے۔ شرح کے دوران نفس کتاب یا اس سے متعلقہ کسی ضروری مبحث کے بیان کو مدنظر رکھا گیا ہے اور طویل بحثوں سے اجتناب برتا گیا ہے۔ احناف کے اصول حدیث کو بھی واضح کیا گیا ہے۔ نیز نقشوں کی مدد سے بھی کتاب کو سمجھایا گیا ہے
Leave a Reply