وضو کے مسائل کا انسائیکلو پیڈیا – حروف تہجی کی ترتیب کے مطابق
کتاب میں وضو کے روزمرہ کے مسائل کو حروف تہجی(الف بائی) کی ترتیب سے جمع کیے گیے ہیں۔ یعنی وضو سے متعلق کسی بھی مخصوص مسئلے یا لفظ کو ڈھونڈا اور اس کا شرعی حکم معلوم کیا جاسکتا ہے۔ تمام مسائل کو معتبر کتابوں کے حوالوں کے ساتھ پیش کیے گئے ہیں۔
Leave a Reply