Zahratul Usool [Shatbiya] By Ibn e Jameel Haleemi Jaunpuri زہرۃ الاصول – شاطبیہ
![Zahratul Usool [Shatbiya] By Ibn e Jameel Haleemi Jaunpuri زہرۃ الاصول - شاطبیہ Zahratul Usool [Shatbiya] - زہرۃ الاصول - شاطبیہ](https://besturdubooks.net/wp-content/uploads/2020/12/ZAHRATUL_USOOL.jpg)
Download (5MB)
زهرة الاصول لتشحیذ العقول یعنی شاطبيه ابواب الاصول و ابواب الفرش
کتاب میں قراء سبعہ کے اصول و قواعد نہایت عمدہ اور سہل انداز میں جمع کر دیے گئے ہیں، اور استفہام مکرر جسے علامہ شاطبی نے باب الفرش سورہ رعد میں بیان کیا ہے اور وہ ایک اہم اور پیچیدہ مسئلہ ہے اسے مع رجال و احکام کے ۹ خانوں کے نقشے میں ، اور اسی طرح اخیر میں یائے اضافت کی چھ قسموں کو منقسم کر کے مع تعداد بطریق شاطبی کو چھ سے زائد نقشوں میں ان کے رجال کے موافق اور اسی طرح بطریق شاطبی یائے زائدہ کو مع تین احکام کے نقشوں کو بالتفصیل جمع کر دیا ہے، جو طلبہ کے حق میں نقش کالحجر کی طرح ہے، جن کا اب یاد کرنا بہت ہی آسان اور سہل ہو گیا ہے۔
مؤلف : ابن جمیل حلیمی جون پوری
منتخب موضوع
Related Books






Leave a Reply