جس میں موجودہ دور کے لحاظ سے کرنسی کی حقیقت اور اس سے جڑے فقہی مسائل پر انتہائی تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔ یہ دراصل مصنف کا پی ایچ ڈی کا تحقیقی مقالہ ہے جو حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کے زیرنگرانی تیار کیا گیا ہے۔ کاغذی کرنسی کی شرعی اور قانونی حیثیت، نوٹوں اور سکوں کی تاریخ اور ارتقا، کریڈٹ کارڈ، ڈیبٹ کارڈ، ڈیجیٹل ٹرانزیکشنز، انفلیشن (افراطِ زر) کی صورت میں قرضوں کی ادائیگی اور رقم کی قوتِ خرید میں کمی بیشی جیسے اہم موضوعات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
Leave a Reply