سلیس انداز میں احادیث مبارکہ کی تشریحات – احادیث سے متعلقہ احکامات میں مجتہدین اور فقہاء کے اقوال کو مدلل امداز میں ذکر ہوئے ہیں – محدثین کے مابین متداول وجوہات کو مد نظر رکھتے ہوئے احادیث مبارکہ کے درمیان ظاہری تعارض کے رفع کرنے کی کوشش کی گئی ہے – مناسب لغوی، صرفی، نخوی تحقیقات کی روشنی میں مقاصد و مفاہیم نبوی کو اجاگر کئے گئے ہیں
افادات: حضرت مولانا فضل محمد سواتی رح
مؤلف : مولانا عبد العزیز صاحب شامزی استاذ حدیث مدرسه دار القرآن رحیم آباد سوات
Leave a Reply