یہ کتاب حضرت مصنف عالی مقام کی تیس مجالس ذکر میں بیان کردہ ان مضامین پر مشتمل ہے جو ان مجالس میں مولانا تمہیدا، ترغیبا و تذکیرا بیان فرمایا کرتے ہیں، یہ بڑا مفید و نفع بخش مجموعہ ہے، ہر مجلس نفیس مضامین پر فقرہ وار و عنوانات سے مزین ہے ، مضامین باحوالہ و با استناد بھی ہیں ، اس راہ کے رہرو اگر روزانہ ایک مجلس ذکر کا بھی مطالعہ کرلیں تو ہر ماہ کتاب کے مضامین یادداشت اور دل و دماغ میں تازہ رہیں گے، جس سے ان شاء اللہ بڑا فائدہ ہوگا۔
Leave a Reply