

راولپنڈی - کراچی
امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔
اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔
رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama


![Mukhtasar Sahih Bukhari Urdu (Tajreed e Bukhari) مختصر صحیح بخاری اردو Mukhtasar Sahih Bukhari [Tajreed e Bukhari] Urdu مختصر صحیح بخاری (تجرید بخاری) اردو](https://besturdubooks.net/wp-content/uploads/2019/01/TAJREED-E-BUKHARI_MUKHTASAR-SAHIH-BUKHARI-URDU.jpg)







وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی آپ کا مشورہ بہتر ہے
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ماشاءاللہ
سلامت رکھے جو سب کی اسانی کا باعث بنے ھوۓ ہیں اس نفسا نفسی کے دور میں
ایک عرض گزاری کرنی تھی
کبھی کبھی کوٸی بک ایمرجنسی میں چاہیے ھوتی ہے ھماری اپی کو تو سب میں تلاش کرنا مشکل ھوتا ہے اگر تو سب نصاب سال کے حساب سے اور عرابک اردو شروحات الگ رکھ دی جاٸیں تو سب کیلیے اسانی ھوگی ٹاٸم کی بھی بچت ھوگی اپ کیلیے صدقہ جاریہ تو ہے ہی اللہ پاک تمام حاجات کو پورا فرماۓ آمین????????????
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
یہ تمام کتب سرچ میں موجود ہیں۔ کسی بھی کتاب کو سرچ کریں گے تو سرچ میں وہی کتاب فورا مل جائے گی اور آپ کو ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
الحمد لله
بہت دن بعد یہ کتابوں کو ملا
شکریہ جناب
موطا امام. مالک موطا امام. محمد شریف کی کتاب مکتبہ رحمانیہ کہ نہیں آتی
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
سنن النسائی مطبوعہ مکتبہ رحمانیہ مطلوب ہے
مہربانی کرکے اپلوڈ کی جیئے اور ساتھ یہ بھی گزارش ہے کہ
احقر نے سنن ابی داؤد مطبوعہ مکتبہ رحمانیہ جلد ٢ کو ڈاؤنلوڈ کیا
سامنا ہوتاہے Page Not found لیکن ڈاؤنلوڈ نہیں پایا اور یہ لفظ
ان کا بھی حل کی جیئے۔
فقط والسلام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
مطلوبہ نسخہ سردست دستیاب نہیں۔ معذرت
سنن ابو داؤد کا لنک درست کرلیا گیا۔ اطلاع کا شکریہ اور جزاکم اللہ خیرا