احکام رمضان و اعتکاف مع مختصر فضائل و مسائل
کتاب میں رمضان کے فضائل، رمضان کی خصوصیات ، عبادت کی صورتیں ، اعتکاف کی حقیقت ، اعتکاف کے کام رمضان اور اعتکاف کے مسائل کو اختصار کے ساتھ ذکر کیا گیا ہے۔
افادات: حضرت مولانا صابر علی قاسمی چترویدی ترتیب: محمد ابن مولانا صابر علی رحمہ اللہ صفحات: ۹۶ ناشر: گردھرپورخلیل آباد، مگہر ، سنت کبیر نگر یوپی
Leave a Reply