40 Bikhray Moti By Mufti Muhammad Nihal Akhtar Al Qasmi چالیس بکھرے موتی
یہ کتاب دراصل پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی 40 مبارک احادیث کا خوبصورت اور جامع مجموعہ ہے۔ انگریزی ترجمہ کے ساتھ احادیث کا مفہوم بہت سادہ انداز میں سمجھایا گیا ہے۔ روزمرہ زندگی، اچھے اخلاق، عبادات، اور مثالی مسلمان بننے سے متعلق احادیث جمع کی گئی ہیں۔ بچوں اور نوجوانوں کو احادیث مبارکہ یاد کروانے کے لیے بہترین