Download (6MB)
نقوش رفتگاں
مصنف: شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی
صفحات: ۴۷۹
اشاعت: ربيع الاول ۱۴۲۸ھ – اپریل ۲۰۰۷
ناشر: مکتبہ معارف القرآن کراچی
زندگی میں جن شخصیتوں سے کسی بھی نوعیت کا رابطہ رہا جب وہ اس دنیا سے سدھارے اور آخرت کی منزل کی طرف روانہ ہوئے تو اپنے طبعی تاثرات میں اپنے ماہنامہ “البلاغ” میں لکھتا رہا۔ ان تاثرات میں اُن کے اوصاف و کمالات اور ان کے ساتھ گزرے ہوئے واقعات شامل ہوتے تھے۔ بعض احباب نے خیال ظاہر کیا کہ اب یہ مضامین جن کا خاصا ذخیرہ جمع ہو چکا ہے ایک مجموعے کی صورت میں شائع کر دیئے جائیں۔ چنانچہ میرے بیٹے عزیزم مولوی عمران اشرف سلمہ نے “البلاغ” کی پرانی فائلوں سے ان مضامین کو اکٹھا کر کے انہیں کتابی صورت دیدی ہے جو اب “ادارۃ المعارف” سے شائع ہو رہے ہیں۔۔۔۔۔ مصنف