یہ کتاب مقدمہ ابن الصلاح کی ایک جامع اور تفصیلی شرح ہے۔ متن کے دقیق اصطلاحات کو نہایت عام فہم اور سلجھے ہوئے انداز میں پیش کیا گیا ہے، بے غبار اور آزاد تشریح کی گئی ہے۔ اصول حدیث پر دیگر مصنفین کی تحقیق کی روشنی میں بحث کی گئی ہے، علماء کے لئے عمدہ علمی مواد کا مجموعہ ہے
Leave a Reply