احادیث کا اصل عربی متن کے ساتھ سلیس اردو زبان میں ترجمہ اور مختصر تشریح کی گئی ہے، احادیث سے فقہی احکام، روزمرہ زندگی کے مسائل اور اخلاقی و معاشرتی اصولوں کو بھی واضح کیا گیا ہے۔ یہ کتاب اسکول، کالج کے طلباء اور عام مسلمانوں کے لیے حدیث فہمی کے لئے بے حد مفید ہے۔
ترجمہ و شرخ : مولانا ظہور الباری اعظمی صاحب فاضل دار العلوم دیوبند
Leave a Reply