Ikhtilaf ul Aimma By Maulana Zakariya Kandhalvi اختلاف الائمہ

Download (1MB)
اختلاف الائمہ
اس رسالے میں ائمہ مجتہدین کے درمیان فقہی مسائل میں ہونے والے اختلافات کی حقیقت کو واضح کیا گیا ہے۔ اور یہ سمجھایا گیا ہے کہ فقہی اختلافات کسی ضد یا عناد کا نتیجہ نہیں ہیں، بلکہ یہ قرآن و حدیث کی تشریح اور فہم کے علمی و اصولی فرق پر مبنی ہیں
تالیف: شیخ الحدیث حضرت اقدس مولانا محمد زکریا کاندہلوی نورالله مرقده
صفحات: ۸۹
ناشر: مکتبۃ الشیخ کراچی
منتخب موضوع
Related Books









Leave a Reply