Maarif ul Quran fi Uloom il Quran By Qazi Muhammad Zahid ul Husaini معارف القرآن فی علوم القرآن

Download (8MB)
معارف القرآن فی علوم القرآن
کتاب میں قرآن کریم کے مختلف پہلوؤں پر عالمانہ بحث کی گئی ہے۔ آیات کے شانِ نزول، رابط و مناسبت، مکی و مدنی سورتوں کی تفصیل ، نزول وحی کی کیفیات، قرآن کریم کے بنیادی مقاصد پر دل نشین پیرائے میں مفید معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ ان اصولوں کی سیر حاصل نشان دہی کی گئی ہے جو قرآن کریم کے ترجمے اور تفسیر میں ملحوظ رکھنے ضروری ہیں۔
تالیف: حضرت مولانا قاضی محمد زاہد الحسینی
منتخب موضوع
Related Books







Leave a Reply