Read Online
Download Link 1
Download Link 2
المفتاح الجدید – کلید جدید برائے عربی کا علم
عربی کا معلم جدید کی یہ نئی کلید ہے۔ اس میں جو مشقیں عربی سے اردو اور اردو سے عربی بنانے کے لئے پیش کی گئی ہیں ان کو اس کلید میں حل کردیا گیاہے ۔ نیز بعض مشکل سوالات کے جوابات بھی لکھ دئے ہیں تاکہ طالبین اپنے کام کی صحت اور غلطی کو جانچ سکیں۔
جو شائقین بطور خود عربی سیکھنا چاہتے ہیں اُن کے پاس کلید کا رہنا نہایت ضروری ہے اسی طرح مدارس میں تعلیم پانے والے وہ ذہین اور شائق طلبہ جو اپنا عربی کا مطالعہ مدرسہ کی محدود تعلیم سے آگے بڑھانا چاہتے ہوں انھیں بھی کلید کی سخت ضرورت ہے۔
مصنف: مولانا عبد الستار خان صاحب
ناشر: قدیمی کتب خانہ کراچی