Download (32MB)
معارف الحواشی اردو شرح اصول الشاشی
تالیف: مولانا عبدالحی استوری فاضل جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن استاذ جامعہ انوار العلوم شاد باغ ملیر
صفحات: ۴۳۹
اشاعت: جنوری 2021
ناشر: مکتبہ عمر فاروق کراچی
خصوصیات
عبارت مع مکمل اعراب – بعض اہم باتوں کا بطور تمہید ذکر – ہر بحث کی تقطیع – نفس کتاب حل کرنے کا اہتمام – سلیس اور عام فہم ترجمہ – ہر درس چند باتوں پر مشتمل – ہر بحث کے بعد تمارین – مشکل اور مغلق مقامات کا عام فہم انداز میں حل – دروس کی ترتیب سہ ماہی، ششماہی اور سالانہ نصاب کے اعتبار سے – اصول کو مثالوں میں منطبق کرنے کا اہتمام