Qurani Safwatul Masadir By Maulana Muhammad Tariq قرآنی صفوۃ المصادر
Download (9MB)
قرآني صفوة المصادر
ہفت اقسام کی ترتیب پر پورے قرآن کریم سے منتخب کردہ، قرآنی ذوق رکھنے والے معزز علماء کرام اور عزیز طلباء و طالبات کے لیے امور صرف، اجراء، محل استشہادات اور لغات قرآنی پر مشتمل ایک عظیم انوکھی کتاب۔
مصادر قرآنیہ بحواله۔ افعال قرآنی و اسمائے قرآنی کے ہزاروں مصاد۔ آسان اُردو ترجمہ۔ ماضی، مضارع بحوالہ۔ اسم فاعل امر، نہی بحوالہ اور باقی گردانوں کے استعمال شدہ صیغہ جات کی تفصیلات بحوالہ۔ افعال و اسماء کی الگ الگ مکمل مجموعی تعداد۔ الگ الگ افعال و اسماء کا خلاصہ۔ لغات قرآنیہ۔ تحقیقات صر فیہ اور استشہادات قرآنیہ کا خزانہ۔ ابواب کی علامات اور اجراء کا طریقہ۔
مرتب: مولانا محمد طارق فاضل جامعہ خیر المدارس ملتان، مدرس جامعہ عبد اللہ بن مسعود خان پور
صفحات: ۲۶۶
اشاعت: ۱۴۳۶ / ۲۰۱۵
ناشر: مکتبہ الرحمت خان پور ضلع رحیم یارخان
Leave a Reply