Tasfiyatul Aqaid By Maulana Qasim Nanotvi تصفیۃ العقائد
Download (2MB)
اس کتاب میں الامام محمد قاسم نانوتوی قدس سرہ نے سرسید کے اُن اصول و عقائد کا تجزیہ کیا ہے جو ایک مکتوب کی شکل میں سرسید کی جانب سے ارسال کیے گئے تھے اور یہ دکھایا ہے کہ یہ اصول و عقائد کس طرح جمہور اہل حق کے عقائد کے خلاف ہیں اور کس طرح ان اصول و افکار میں اہل حق سے انحراف پایا جاتا ہے۔ اس تناظر میں قانون فطرت، احکام اسلام سے فطرت کی مطابقت ، مظاہر فطرت کی قرآن کے ساتھ تطبیق کا جائزہ عقل ونقل میں تعارض کامل، نیز قضا و قدر و غیرہ موضوعات زیر بحث آئے ہیں۔
منتخب موضوع
Related Books




![Adaab un Nabi [S.A.W] By Mufti Muhammad Shafi آداب النبیﷺ](https://besturdubooks.net/wp-content/uploads/2017/12/AADAAB-UN-NABI-S.A.W.jpg)



Leave a Reply